Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں 2024 میں نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات
    پوٹھوہار جنوری 14, 2025

    اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں 2024 میں نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات

    جنوری 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں 2024 میں نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

    رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 16 ہزار 377 کیسز دائر ہوئے جبکہ عدالتوں نے دائر کیسز کی نسبت زیادہ ایک لاکھ 19 ہزار کیسز کے فیصلے سنائے۔ سیشن ڈویژن ویسٹ نے سال 2024 میں 78 ہزار 983 کیسز کے فیصلے کیے، سال 2024 کے دوران سیشن ڈویژن ویسٹ میں 78 ہزار 582 کیسز دائر ہوئے تھے۔

    رپورٹ کے مطابق سیشن ڈویژن ایسٹ میں 37 ہزار 795 نئے کیسز دائر ہوئے جبکہ ایک سال کے دوران سیشن ڈویژن ایسٹ نے دائر کیسز سے زائد 40 ہزار 168 کیسز کے فیصلے سنائے، ان فیصلوں میں گزشتہ سال کے کیسز بھی شامل ہیں۔

    عدالتی ذرائع کے مطابق دونوں سیشن ڈویژنز میں ججز کی کمی کا سامنا بھی رہا، اسلام آباد سیشن ڈویژن ویسٹ میں ججز کی تعداد 37 اور سیشن ڈویژن ایسٹ میں ججز کی تعداد 30 ہے، ایسٹ اور ویسٹ میں 15 سے زائد ججز کی نشستیں خالی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی ویب سائٹس سائلین کو معلومات تک رسائی کے لیے فعال کردی گئی، ہر ماہ ججز کی کارکردگی جاننے کے لیے ججز سے سیشن ججز رپورٹ طلب کررہے ہیں۔

    عدالتی ذرائع کے مطابق عادی درخواست گزاروں کی حوصلہ شکنی کے لئے بھاری جرمانے عائد کیے گئے، اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس سیشن جج ویسٹ اعظم خان ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک میں کروڑوں ڈالر کے سونے کے ذخائر دریافت
    Next Article ایبٹ آباد میں ماحولیاتی تبدیلی پر سیمینار کا انعقاد
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،دو ملزمان گرفتار

    جنوری 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.