Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک میں ستھرا پنجاب پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا
    پوٹھوہار جنوری 7, 2025

    اٹک میں ستھرا پنجاب پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا

    جنوری 7, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اٹک: اٹک میں ستھرا پنجاب پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا.  پروگرام لانچنگ کی تقریب مقامی شادی ہال میں منعقد ہوئی,
    تقریب کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد تھے. تقریب میں ن لیگی پارلیمنٹیرینز نے شرکت کی۔

    تقریب میں کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، ڈی سی راﺅ عاطف رضااور افسران نے بھی شرکت کی،  سی او سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ساجد محمود نے ستھرا پنجاب کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام صوبہ بھر میں انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ صفائی ہمارے ایمان کا نصف حصہ ہے اور اسی طاقت اورایمانی جذبے سے ہم اس مہم کو کامیاب بنائیں گے، پروگرام کا مقصد پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے شہروں اور دیہاتوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔

    کمشنر انجینئر عامر خٹک نے کہا کہ پورے ڈویژن کے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز بھی اس اہم مہم کی نگرانی کریں گے۔ عوام اپنی شکایت 1139پردرج کرواسکتے ہیں جس پرفوری عمل درآمد ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے زرعی شعبہ استحکام کی جانب گامزن
    Next Article بٹل کی حدود بانڈہ جالگلی میں ٹریفک حادثہ ایک جانبحق سات افراد زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025
    چترال

    چترال، مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں 6 سے 10 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیشنگوئی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.