Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»جڑواں شہروں میں قائم تمام بس اڈوں اور سبزی منڈی کی منتقلی کا فیصلہ
    پوٹھوہار دسمبر 30, 2024

    جڑواں شہروں میں قائم تمام بس اڈوں اور سبزی منڈی کی منتقلی کا فیصلہ

    دسمبر 30, 2024Updated:دسمبر 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے جڑواں شہروں میں قائم تمام بس، ویگن اڈوں اور سبزی منڈی کی منتقلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

    ملک بھر سے آنے اور جانیوالی تمام پبلک ٹرانسپورٹ کیلیے 2 جدید ترین سٹیٹ آف دی آرٹ بس ٹرمینل تعمیر کیے جائیں گے۔
    پہلا بس ٹرمینل چونگی نمبر 26 جبکہ دوسرا بس ٹرمینل T.چوک روات کے قریب تعمیر کیا جائے گا۔
    اسکے علاوہ T چوک روات کے مقام پر انٹرچینج کی تعمیر اور T چوک روات سے مندرہ / بانٹھ موڑ ، رنگ روڈ انٹرچینج تک GT روڈ کو 10 رویہ کرنے اور چونگی نمبر 26 پر ملک کا سب سے بڑا ٹریفک انٹر جنکشن تعمیر کرنے کا فیصلہ .
    راولپنڈی رنگ روڈ کی تکمیل کے بعد آئی الیون اسلام آباد میں قائم سبزی منڈی کو ختم کر کے راولپنڈی رنگ روڈ پر منتقل کر دیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا
    Next Article ایبٹ آباد میں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لئے احکامات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    صوابی میں شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    جولائی 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    انگلینڈکو شکست دیکر آسٹریلیا نے ساتویں بار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026
    خاص خبریں

    جیکب بیتھل کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.