Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
    خاص خبریں دسمبر 16, 2024

    اسکردو میں لینڈ سلائیڈنگ: پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

    دسمبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسکردو کے قریب مالوپہ کےمقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے گاڑی بھاری ملبے تلے دب گئی جس سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔

    حادثے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں طبی عملے کے ساتھ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔پاک فوج نے ریسکیو آپریشن شاندار پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ انجام دیا۔ پانچوں ہلاک شدگان کی لاشیں ملبے سے نکال کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

    آپریشن میں ملبے تلے دبی گاڑی کو نکالنا بھی شامل تھا۔ ملبہ ہٹانے اور وین کو نکالنے کے لیے کرینوں سمیت بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا۔ پاک فوج کے جوانوں نے سخت سردی میں آپریشن مکمل کیا۔ یاد رہے اسکردو کے پہاڑی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ بار بار آنے والا خطرہ ہے۔ مقامی حکام اور ریسکیو سروسز نے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، ڈیزل او مٹی کا تیل سستا
    Next Article اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے غیر ملکی گرفتار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026
    خاص خبریں

    انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل: بھارت نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    بلاگ

    صنعتی ایمرجنسی: قومی معیشت کا نوحہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    جنوری 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب عالمی منڈی میں آلو ایکسپورٹ کرنے والا صوبہ بننے کے قریب

    فروری 5, 2026
    فیچرڈ

    قازقستان کے گروپ کی گلگت بلتستان میں سونے کی کان کنی میں 20 ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش

    فروری 5, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.