Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»امریکی شہری نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ بولی دے کر مارخور کا شکار کر لیا
    چترال دسمبر 9, 2024

    امریکی شہری نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ بولی دے کر مارخور کا شکار کر لیا

    دسمبر 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     چترال میں امریکی شکاری نے پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ بولی دے کر سیزن کے پہلے مارخور کا شکار کر لیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کے مطابق امریکی شہری رونالڈ جوویٹن نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر کی ریکارڈ ادائیگی کرتے ہوئے مارخور کے شکار کا پرمٹ حاصل کیا تھا۔

    رونالڈ جوویٹن نے اتوار 8 دسمبر کو وائلڈ لائف حکام کی زیرنگرانی شکار چترال میں تھوشی شاشا کنزروینسی کے مقام پر کیا ، شکار کیے گئے مارخور کی عمر 11 سال جبکہ سینگ کی لمبائی 49.5 انچ ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف نے قومی جانور کے شکار کے لیے 4 پرمٹ فروخت کیے، تھوشی ون کنزرونسی اور تھوشی ٹو کنزرونسی کے دونوں پرمٹ ریکارڈ 2 لاکھ 71 ہزار فی پرمٹ کے حساب سے فروخت ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمدارس رجسٹریشن: علماء مشائخ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
    Next Article کاغان ناران میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آبادخودکش حملے کا ماسٹرمائنڈ زیر حراست ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    فروری 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    فروری 5, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرادیا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ڈویژن میں جزوی ہڑتال کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    فروری 8, 2026
    فیچرڈ

    ناران، کاغان اور چترال سميت مختلف علاقوں میں آج سے بارش کی پیشنگوئی

    فروری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.