Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وزیراعظم شہباز شریف کا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار
    قومی خبریں دسمبر 8, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف کا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار

    دسمبر 8, 2024Updated:دسمبر 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, Prime Minister Shehbaz Sharif's expression of full confidence in Chairman PCB
    محسن نقوی نے وزیراعظم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاکستان میں شیڈول آئی سی سی ٹرافی کے معاملے پر  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور اس حوالے سے پیشرفت سے آگاہ کیا ۔

    اس موقع پر وزیراعظم نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کے اصولی موقف کو سراہا،اور آئی سی سی  کے معاملے پر محسن نقوی کے موقف پر اعتماد کا اظہار بھی کیا ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی سی سی میں آپ نے پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی، پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے اور اس کے بعد کچھ اور ہے، ٹورنامنٹ سے متعلق آپ کا موقف ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان میں آئی سی سی ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ۔

    محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی پاکستان میں آئی سی سی ٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکے لیے تیار ہے، ہم پاکستان اور کرکٹ کی جیت چاہتے ہیں، اس ٹرافی سےمتعلق اچھی خبر سامنےآئےگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر حکومت نے احتجاج پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا،نوٹیفیکیشن جاری
    Next Article گلگت بلتستان اور کشمير سمیت ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اپوزیشن جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    جولائی 23, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

    جولائی 22, 2025

    عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور

    جولائی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    اپوزیشن جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    جولائی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    جولائی 21, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.