Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 22 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید
    فیچرڈ دسمبر 7, 2024

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران 22 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید

    دسمبر 7, 2024Updated:دسمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    During operations in different areas of Khyber Pakhtunkhwa, 22 terrorists were killed, 6 jawans were martyred
    شمالی وزیرستان، ٹانک اور تھل میں کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد گرفتار بھی ہوئے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 22  دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 جوان وطن پر قربان ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی ضلع ٹانک کے علاقہ گل امام میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی، کارروائی کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق دوسری کارروائی  شمالی وزیرستان میں کی گئی جہاں 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ تیسری کارروائی ضلع تھل میں کی گئی جہاں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد  ہلاک کر دیئے گئے ۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ۔

    آئی ایس پی آر نے یہ بھی کہا ہے کہ علاقے میں مزید کسی دہشت گرد کے خاتمے کیلئے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف جاری مہم بے بنیاد اور جھوٹی ہے، پشتون کمیونیٹی
    Next Article جی ایچ کیو حملہ کیس،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025

    آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، تحریک عدام اعتماد آج پیش کئے جانے کا امکان

    اکتوبر 28, 2025

    استنبول مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز ہو گئیں

    اکتوبر 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    اکتوبر 27, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر

    جنوری 31, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیپلزپارٹی کی مہلت گزر گئی، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    پہلا ٹی ٹوینٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرادیا

    اکتوبر 28, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں غیرقانونی افغانوں کو دکان یا مکان دینے والے مالکان کیخلاف کاروائی کا فیصلہ

    اکتوبر 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.