Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت، وزیر اعظم و دیگر کا خراج عقیدت
    خاص خبریں دسمبر 5, 2024

    میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت، وزیر اعظم و دیگر کا خراج عقیدت

    دسمبر 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں آج میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے۔

    واضح رہے انیس سو اکہتر کی پاک بھارت جنگ کےمعرکہ ہلی کو ترپن سال گزر گئے مگر میجر اکرم شہید کی بہادری اور جواں مردی کی داستان آج بھی تازہ ہے، انیس سو اکہترکی پاک بھارت جنگ کے دوران میجر محمد اکرم مشرقی پاکستان میں ہلی کےمحاذ پر ایک کمپنی کی قیادت کر رہے تھے۔  دشمن کی پوری بریگیڈ نےان کی کمپنی کے دفاعی حصار کو توڑنے کے لیےمتعدد حملے کئے مگرمیجر اکرم اور ان کے جوانوں  نےمسلسل چودہ دن  تک دشمن کو روکے رکھا،پانچ دسمبر کو دشمن نے پوری کمپنی کو چاروں طرف سے نرغےمیں لےلیا،اس موقع پرانتہائی مشکل حالات سےدوچار میجر محمد اکرم اور اُن کے جانبازساتھیوں نے دشمن پر بھرپور اور اچانک حملہ کردیا جس سےدشمن نہ صرف ورطہ حیرت میں مبتلا ہوا بلکہ اسے بھاری جانی نقصان بھی اٹھانا پڑا۔اس مزاحمت کے دوران میجر اکرم شہید ہوگئے۔

    میجر اکرم کی بےمثال جرات،دلیری اور بےباکی کا اعتراف ہندوستانی کمانڈر انچیف نے بھی کیا،اسی بہادری پر میجر اکرم شہید کو ملک کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر عطا  کیا گیا۔

    میجرملک محمد اکرم چار اپریل انیس سو اڑتیس کو کھاریاں کے گاؤں ڈنگہ میں پیدا ہوئے۔ انھیں سپاہ گری اور دلیری ورثےمیں ملی،میجرمحمد اکرم نے انیس سواکسٹھ میں فوج میں شمولیت اختیار کی اور چارفرنٹئیر فورس رجمنٹ کا حصہ بنے،وہ انیس سو سترمیں میجر کےعہدے پر فائز ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: صوبائی مسائل پر کُل جماعتی کانفرنس آج گورنر ہاوس میں ہوگی، پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار
    Next Article پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس کے محافظ اسکواڈ پر فائرنگ

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    بجلی کے دو میٹرلگانے پر پابندی کی خبر اصلی ہے یا جعلی؟

    جون 8, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    جون 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.