Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پی ٹی آئی کے اہم عہدوں سے سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا مستعفی
    فیچرڈ نومبر 28, 2024

    پی ٹی آئی کے اہم عہدوں سے سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا مستعفی

    نومبر 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Salman Akram Raja resigned from the post of Secretary General of PTI, Sahibzada Hamid Raza also resigned
    پی ٹی آئی رہنماوں کی جانب سے سخت تنقید کے بعد دونوں رہنماوں نے استعفے دیئے،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر پارٹی اور کارکنوں کی سخت تنقید کے بعد پاکستان تحریک انصاف  کے سیکریٹری جنرل اور سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ  اور پپارٹی کی سیاسی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے نے عہدوں  سے استعفے دے دیئے۔

    ذرائع نے بتایا کہ  سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی احتجاج کے بعد مسلسل تنقید کے بعد پسیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

    ذرائع کے مطابق  سلمان اکرم راجہ کو لاہور سے قافلہ لے کر اسلام آباد جانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، راستے بند ہونے کے بعد سلمان اکرم راجہ کی جانب سے لاہور میں ہی احتجاج کا پلان بنایا گیا تھا۔

    ذرائع کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ لاہور میں بھی ورکرز کو نکالنے میں ناکام رہے تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی تصدیق کردی۔

    دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کور کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے بھی  استعفیٰ دے دیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ  24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر پارٹی تنقید اور اختلافات کے باعث صاحبزادہ حامد رضا نے  مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article60 کی دھائی میں ہالی وڈ پہ راج کرنیوالی اداکارہ صوفیہ لورین
    Next Article پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں زمبابوےکو 99 رنز سے ہرادیا،سیریز میں بھی فتح حاصل کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026

    13 سال کا گند 3 دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026
    بلوچستان

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    سہ فریقی سیریز،قومی ٹیم نے انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

    اکتوبر 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    اکتوبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.