Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد

    جون 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

    جون 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

    جون 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، چار شہید
    پوٹھوہار نومبر 26, 2024

    سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، چار شہید

    نومبر 26, 2024Updated:دسمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سری نگر ہائی وے پر تحریک انصاف کے شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے  چار رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں۔

    سیکیورٹی ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پی ٹی آئی شر پسندوں کے  قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں اب تک رینجرز   کے4 جوان شہید، پولیس کے 2 جوان شہید ہو چکے ہیں،  اب تک سو سے زائد پولیس اہلکار زخمی  ہو چکے ہیں جنمیں متعدد شدید زخمی ہیں ۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلا لیا گیا ہے،  انتشار اور شر پسندوں کو آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کے لیے احکامات دے دیے گئے ہیں،  انتشاریوں اور شر پسندوں کو موقع پر گولی مارنے کے واضح احکامات دے دیے گئے ہیں۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انتشار پسند اور دہشت گرد عناصر کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ کاروائی سے نپٹنے کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاڈیالہ جیل سے پی ٹی آئی کو سنگجانی میں بیٹھنے کی اجازت مل گئی ہے، محسن نقوی
    Next Article ہزارہ موٹروے پر پولیس اور تحریک انصاف میں تصادم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کلرسیداں پولیس کی اہم کارروائی، شہری سے کروڑوں روپے کی 7 گاڑیاں رینٹ پر لے کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار

    جون 4, 2026

    مری میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 10 مرد وخواتین گرفتار

    جون 3, 2026

    اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد

    جون 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

    جون 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

    جون 5, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین لازوال دوستی، مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت داری کی بے مثال علامت

    جون 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد

    جون 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

    جون 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

    جون 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.