Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»خیبرپختونخوا میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے
    قومی خبریں نومبر 23, 2024

    خیبرپختونخوا میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے

    نومبر 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Waziristan and Khyber operation, 3 terrorists killed
    سیکورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو الگ الگ آپریشنز کئے ،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ضلع کے علاقے باڑہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

    دوسری جانب جنوبی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گرد افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے، اس دوران سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کی ، جس کے نتیجے میں  ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

    پاکستان نے افغانستان کی عبوری حکومت سے بار بار مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے میں سرحدی انتظامات کو مؤثر بنائے تاکہ دہشت گردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوششوں کو روکا جا سکے۔ پاکستان کی جانب سے اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ افغانستان کی حکومت دہشت گردوں کو اپنے علاقے کا استعمال پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے نہ کرنے دے۔

    آئی ایس پی آر  کے مطابق سیکورٹی فورسز اپنے سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختونخوا میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے200 شرپسند کارکنان گرفتار
    Next Article کرم میں جھڑپیں جاری،3 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 75 ہوگئی،80 زخمی ہوگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اسرائیل کا قطر پر حملہ، خلیجی ممالک کا اتحاد، امریکی کردار اور علاقائی استحکام 

    ستمبر 10, 2025
    شوبز

    عرفان کھوسٹ کا انکشاف: خودداری کے لیے ایک دور میں حلیم بھی بیچی

    ستمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.