Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات
    بین الاقوامی نومبر 15, 2024

    ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات

    نومبر 15, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Elon Musk's meeting with the Permanent Representative of Iran to the United Nations
    Elon Musk's meeting with the Permanent Representative of Iran to the United Nations
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی سے ایک گھنٹے کی ملاقات کی ہے۔

    امریکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کی شخصیات کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے حوالے گفتگو ہوئی ہے۔ ایلون مسک اور امیر سعید ایراوانی کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ تک جاری رہی، یہ ملاقات ایک خفیہ مقام پر ہوئی جس کا پتا بائیڈن انتظامیہ کو بھی نہیں تھا۔ تاہم اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے اس ملاقات کی خبروں کی تردید کی ہے۔

    ڈونلڈ ٹرمپ کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر اسٹیون شیئنگ کا کہنا ہے کہ وہ ایسی نجی ملاقات پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے جو شاید نہ بھی ہوئی ہو۔

    یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے دور صدارت کے ایران پر مزید پابندیاں عائد کی تھیں۔

    Amir Saeed Erawani Elon Musk امیر سعید ایراوانی ایلون مسک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں دھند کے باعث متعدد پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار
    Next Article آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کرلیں
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    ڈی آئی خان:سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سبطین حیدر شہید

    اکتوبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی کابینہ نے پاک سعودی عرب باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے کی توثیق کردی

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: امیر اہلسنت و الجماعت کے قافلے اور جسٹس عنایت الرحمن کی گاڑی پر حملے کے سہولت کار گرفتار

    اکتوبر 9, 2025
    فیچرڈ

    علی امین گنڈا پور نے دوبارہ وزارت اعلیٰ کی پیش کش قبول سے انکار کرديا

    اکتوبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.