Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بجٹ

    سٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن انڈیکس کی 5 سطحیں عبور

    جون 15, 2026
    پاکستان

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026
    امریکا

    معاہدے کا مطلب امریکا کے جنگی جرائم کو معاف کردینا یا بھول جانا نہیں ہے، ایران ہر صورت معاہدے کی پاسداری کرے گا، ایران

    جون 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین راجہ خرم اور آئی جی اسلام آباد کے درمیان تلخ کلامی
    پوٹھوہار نومبر 12, 2024

    قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین راجہ خرم اور آئی جی اسلام آباد کے درمیان تلخ کلامی

    نومبر 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bitter words between Raja Khurram and IG Islamabad
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس کے دوران چیئرمین کمیٹی راجہ خرم نواز اور انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس علی رضوی کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوگئی جس پر آئی جی علی ناصر رضوی کو معذرت کرنا پڑی۔

    آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے قائمہ کمیٹی داخلہ کو بریفنگ کے دوران اسلام آباد میں جرائم بڑھنے کی تاویل پیش کی کہ پولیس اسلام آباد پر یلغار کو روکنے میں لگی تھی جس پر کمیٹی چیئرمین راجہ خرم نواز نے آئی جی کو ایسے الفاظ استعمال کرنے سے روکا۔

    راجہ خرم نواز نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آپ کی وردی پر پاکستان کا جھنڈا نہ ہوتا تو اجلاس سے باہر نکال دیتا، اس لہجے میں تو کبھی وزیر اور سیکرٹری نے بھی بات نہیں کی جبکہ اپوزیشن رکن صابزادہ حامد رضا نے بھی آئی جی کو جارحانہ انداز می بات کرنے سے ٹوکا تو علی ناصر رضوی نے معذرت کرلی۔

    چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ آپ ہماری عزت نہیں کرتے لیکن ہمیں آپ کی وردی پر لگے جھنڈےکی عزت کی پروا ہے، منسٹراورسیکرٹری صاحب بھی اس لہجے میں بات نہیں کرتےجیسے آپ نے کی، میرے لیے یہ بہت بڑی شرم کی بات ہے۔

    علی ناصر کا کہنا تھا کہ میرا بالکل وہ کہنے کا مطلب نہیں تھا،پولیس کانسٹیبل سے لے کر آئی جی تک سب آپ کے مشکور ہیں، میں یقین دلاتا ہوں کہ آپ ہمارے لیے انتہائی قابل عزت ہیں۔ آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ 10651 فورس کا سربراہ ہونے کے ناطے بتا رہا ہوں آپ ہمارے لیے معتبر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزيراعظم شهبازشريف نے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
    Next Article ہزارہ ایکسپریس وے کے قریب حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    سٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن انڈیکس کی 5 سطحیں عبور

    جون 15, 2026

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026

    معاہدے کا مطلب امریکا کے جنگی جرائم کو معاف کردینا یا بھول جانا نہیں ہے، ایران ہر صورت معاہدے کی پاسداری کرے گا، ایران

    جون 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بجٹ

    سٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن انڈیکس کی 5 سطحیں عبور

    جون 15, 2026
    پاکستان

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026
    امریکا

    معاہدے کا مطلب امریکا کے جنگی جرائم کو معاف کردینا یا بھول جانا نہیں ہے، ایران ہر صورت معاہدے کی پاسداری کرے گا، ایران

    جون 15, 2026
    بجٹ

    پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب

    جون 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بجٹ

    سٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن انڈیکس کی 5 سطحیں عبور

    جون 15, 2026
    پاکستان

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026
    امریکا

    معاہدے کا مطلب امریکا کے جنگی جرائم کو معاف کردینا یا بھول جانا نہیں ہے، ایران ہر صورت معاہدے کی پاسداری کرے گا، ایران

    جون 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.