Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»ملاکنڈ ڈیموکریٹک نیٹ ورک کا چترال میں یوتھ کنونشن
    چترال نومبر 5, 2024

    ملاکنڈ ڈیموکریٹک نیٹ ورک کا چترال میں یوتھ کنونشن

    نومبر 5, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال ملاکنڈ ڈیمو کر ٹیک نیٹ ورک نےگذشتہ روز چترال میں ایک یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے طلبہ تنظیموں کے کارکنان نے شرکت کی۔ طلبہ و طالبات نے تعلیم، صحت اور دیگر گورننس شعبوں میں اصلاحات کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ ترتیب دیا۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے تعلیم، صحت، امن و امان اور انصاف کے اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کرنے، چترال کے روڈوں کی تعمیر، انٹرنیٹ کی 4 جی سہولت، تعلیمی اداروں میں صحت کی بنیادی سہولیات اور ابتدائی طبی امداد کی فراہمی، اور تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی جیسے بنیادی مطالبات پیش کیے۔

    اس موقع پر تعلیمی اداروں میں معیاری بنیادی ڈھانچہ مثلا لائبریری اور جدید ٹیکنا لوجی کے وسائل کی فراہمی، معیاری اور مساوی تعلیم تک رسائی ، نصاب تعلیم پر نظر ثانی اور اس کو مادری زبان میں ڈھال کر کارآمد بنانا، اور بہتر تدریسی و سائل فراہم کرنا، اعلی تعلیم کے حصول کے لیے مالی رکاوٹوں کو دور کرنا جیسے مطالبات بھی سامنے آئے۔ یوتھ کنونشن میں ممبرقومی اسمبلی چترال عبدالطیف نے بطورمہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے نوجوانوں سے وعدہ کیا کہ وہ گورننس کے مسائل کے حل کے لیے مقدور بھر کوشش کریں گے۔ اس کنونشن کا انعقاد ملاکنڈ ڈیمو کریٹک نیٹ ورک کی رکن تنظیم ویمن ویلیفئرڈیلویپمنٹ ارگنائزیشن چترال نے کیا تھا۔ ملاکنڈ ڈیمو کر ٹینک نیٹ ورک فافن نیٹ ورک کا ممبر ہے جس کا انتظام کاروان سماجی تنظیم چلاتی ہے۔

    اپر چترال ڈیموکریٹک نیٹ ورک ملاکنڈ یوتھ کنونشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپارلیمنٹ نے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کر دی، تمام بلز قانون بن گئے
    Next Article یارخون لشٹ میںAKHSP کے تحت ایڈولسنٹ کیمپ اور سمینار کاانعقاد
    Muhammad Nasir
    • Website

    Related Posts

    اپر چترال میں افغان انخلاء کمیٹی کا آخری اجلاس، افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے 6 فروری حتمی تاریخ مقرر

    جنوری 29, 2026

    چترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا

    جنوری 27, 2026

    چترال اور ہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں مزید برفباری اور شدید بارشوں کا الرٹ جاری

    جنوری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور قازقستان کا دوطرفہ تجارت ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، 37 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    فروری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    چترال

    اپر چترال میں افغان انخلاء کمیٹی کا آخری اجلاس، افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے 6 فروری حتمی تاریخ مقرر

    جنوری 29, 2026
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے بڑی اچھی گفتگو ہوئی، وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 4, 2026
    شوبز

    شبِ برات کے حوالے سے خیبرسحر پشاور سٹیشن سے نشر کیا گیا

    فروری 4, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: جنوبی پنجاب او خیبر پختونخوا میں ہنی ٹریپ میں ملوث گروہ گرفتار

    فروری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.