Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ:منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا
    خاص خبریں اکتوبر 21, 2024

    مانسہرہ:منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا

    اکتوبر 21, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra Crackdown on drug dealers
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ، شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر، ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ تھانہ سٹی پولیس نے منشیات کی روک تھام کے لیے ایک بڑی کارروائی کے دوران ملزمان قمر اسلام، عدیل اور اعجاز اللہ کو گرفتار کیا۔

    ایس ایچ او تھانہ سٹی، عامر خان کی قیادت میں کی جانے والی اس کارروائی میں ملزمان سے مجموعی طور پر 5 کلو 293 گرام چرس اور 10 عدد ڈانسنگ پلز برآمد ہوئے۔ گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

    پولیس نے عوامی تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ میں ہر شہری کا کردار اہم ہے۔

    کریک ڈاؤن مانسہرہ منشیات فروشوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں،2 خوارج ہلاک، متعدد گرفتار
    Next Article ملیر جیل سے قیدی ٹوائلٹ کی کھڑکی سے فرار
    Ume Roman

    Related Posts

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر…

    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    اگست 6, 2026
    حکومت

    اسلام آباد: پاکستان اور جاپان کے درمیان 350 ملین ین کی گرانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا گیا

    اگست 11, 2026
    بلوچستان

    پنجگور: سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026
    امن

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.