Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان کو آئی ٹی فری لانسنگ کا مرکز بنانے کی جانب اہم قدم
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2024

    گلگت بلتستان کو آئی ٹی فری لانسنگ کا مرکز بنانے کی جانب اہم قدم

    اکتوبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کو آئی ٹی فری لانسنگ کا مرکز بنانے کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اس ضمن میں پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ، اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن اور گلگت بلتستان حکومت کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ پی ایس ای بی اور ایس سی او تین سافٹوئیر ٹیکنالوجی پارکس میں شراکت داری کریں گے ۔ گلگت بلتستان کے 14 سکولوں میں فری لانسنگ مراکز قائم کیے جائیں گے۔

    دیامر، غذر اور نگر میں واقع سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارکس کو اپ گریڈ کیا جائے گاایس سی او، پی ایس ای بی اور گلگت بلتستان سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی حکام نے دستخط کیے ۔مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ثریا زمان، چیف سکرٹری گلگت بلتستان اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔گلگت بلتستان میں شرکت داری سے علاقہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مرکز بنے گا، ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق نے کہا کہ آئی ٹی سینٹرز کا مقصد ڈیجیٹل لٹریسی کو بڑھانا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال2024 کی تیاریاں مکمل
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں کیا جارہا ہے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.