Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 کیوں نافذ کی گئی ہے؟
    خاص خبریں اکتوبر 1, 2024

    میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 کیوں نافذ کی گئی ہے؟

    اکتوبر 1, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Why has section 144 been imposed in Mianwali for 7 days
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت پنجاب کی جانب سے میانوالی میں 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

    حکومت پنجاب  دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے اور ہر قسم کے احتجاج کرنے پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔

    ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی طرف سے 2 اکتوبر کو میانوالی میں احتجاج کی کال دے گئی تھی۔ تاہم حکومت پنجاب نے آج  یکم اکتوبر  سے لے کر 7 اکتوبر تک ایک ہفتے کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے جس کے تحت اب میانوالی میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے اور احتجاج پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔

    میانوالی میں ضلع انتظامیہ کی سفارش پر رینجرز کی تعیناتی کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رینجرز کی دو کمپنیاں آج سے لے کر تین روز تک میانوالی میں تعینات ہوں گی۔

    ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے اور عوامی آگہی کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ میانوالی میں دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر اور امن وامان کے قیام، انسانی جانوں کے تحفظ کو برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

    دفعہ 144 میانوالی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر چترال میں عارضی تجاوزات کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی
    Next Article چاہت فتح علی خان نے بشریٰ انصاری کو آڑھے ہاتھوں لے لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026
    حکومت

    خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو آپریشن کیلیے 2 ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ

    جولائی 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    بلاگ

    ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: پیٹرول پمپ پر کھڑے آئل باؤزر میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

    جولائی 21, 2026
    خاص خبریں

    منگھوپیر کے قریب 2 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

    جولائی 21, 2026
    پنجاب

    لاہور میں مون سون بارشوں کا سلسلہ

    جولائی 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.