Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ایران

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی
    بین الاقوامی ستمبر 14, 2024

    پوپ فرانسس نے امریکا کے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی

    ستمبر 14, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pope Francis has opposed both of America's leading candidates
    Pope Francis has opposed both of America's leading candidates
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے دونوں سرفہرست امیدواروں کی مخالفت کردی۔

    عالمی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس کاکہنا تھا کہ کیتھولک  امریکی، صدارتی انتخابات میں ووٹ دیتے وقت اچھے امیدوار کا انتخاب کریں، ڈونلڈ ٹرمپ اور کاملا ہیرس دونوں ہی اچھے اقدامات نہیں کر رہے۔

    پوپ فرانسس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ امیگرینٹس کے خلاف ہیں جبکہ کاملا ہیرس اسقاط حمل کی حامی ہیں،  تارکین وطن کو اپنے ملک میں داخل نہ ہونے دینا ایک بڑا گناہ ہے جبکہ اسقاط حمل کو بھی قتل سے تشبیہہ دی ، پوپ فرانسس نے دونوں امیدواروں کا نام لیے بغیر ان کی پالیسیوں پر تنقید کی، تاہم اس تنقید کے ساتھ ساتھ انہوں نے کیتھولک امریکیوں کو ووٹ دینے کی ترغیب دی۔

    پوپ فرانسس کاکہنا تھا کہ ووٹ نہ دینا درست نہیں ہے، ووٹ دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ دونوں امیدواروں میں کم برا کون ہے؟ وہ خاتون یا وہ حضرت، میں نہیں جانتا، سب کو اپنے ضمیر کے مطابق اس کا فیصلہ کرنا چاہیے۔

    Pop Francis پوپ فرانسس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیاں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں: الطاف وانی
    Next Article ہری پور پولیس کی کاروائی، منشیات فروش اور فحاشی اڈہ چلانے والے چھ ملزمان گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے بھارت کو 27 رنز سے شکست دے دی

    جولائی 20, 2026

    اسپین نے ارجنٹینا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا

    جولائی 20, 2026

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

    جولائی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ایران

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    بلاگ

    ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ایران

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.