Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»عمران خان کیخلاف ریاستی اداروں اور حکومت کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
    خاص خبریں ستمبر 14, 2024

    عمران خان کیخلاف ریاستی اداروں اور حکومت کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج

    ستمبر 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A case has been filed against Imran Khan for inciting rebellion against state institutions and the government
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ریاستی اداروں اور حکومت کیخلاف عوام کو بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کر لیاگیا،ایف آئی اے سائبرکرائم کی 4 رکنی تفتیشی ٹیم آج دوبارہ تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل جائے گی،عمران خان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بغاوت کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ،بانی پی ٹی آئی کے مقدمے کو 1138/24 کا نمبر دیا گیا اور یہ 13 ستمبر کو درج کیا گیا ہے۔

    ایف آئی اے کی چار رکنی تفتیشی ٹیم ہفتے کی صبح دوبارہ تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل جائے گی اور بانی پی ٹی آئی سے بغاوت کے پیغامات اور انہیں آگے پھیلانے میں ملوث ساتھیوں کے حوالے سے پوچھ گچھ بھی کرے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا اکاونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیاتھا۔ عمران خان  نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کو جواب دیاتھاکہ وکلا کی موجودگی میں تفتیش میں شامل ہوں گا۔ایف آئی اے ٹیم بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاونٹ کی پوسٹ کی تحقیقات کیلئے خصوصی طور پر اڈیالہ جیل پہنچی تھی اور چاررکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں سوا گھنٹے سے زائد موجود رہی تھی اور بانی پی ٹی آئی کے انکارکے بعد واپس روانہ ہوگئی تھی۔

    تحقیقاتی ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایازخان کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ تفتیشی ٹیم میں ایف آئی اے سائبر کرائم کے تفتیشی اور تکنیکی افسران شامل تھے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پوسٹ کے معاملہ کی تحقیقات ایف آئی اے کرے گی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج اور عدلیہ کو ٹارگٹ کیاتھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپرتگال کےفٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا
    Next Article مردان پیر خانے میں آگ لگنے کے باعث 5افراد جھلس کرجاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،دفتر خارجہ

    ستمبر 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ہزارہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں اور چائنیز سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس

    ستمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل

    ستمبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 2025
    کھیل

    ایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.