Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود
    قومی خبریں ستمبر 7, 2024

    بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود

    ستمبر 7, 2024Updated:ستمبر 7, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا: شاہ محمود
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں  تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نےکہا ہےکہ میں بانی پی ٹی آئی کا نائب کپتان ہوں اور ہمیشہ ان کے ساتھ کھڑا رہوں گاـ

    ذرائع کے مطابق ،لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں  سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے جب  پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کیا گیا ، تو دوران سماعت شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آئے تو انہوں نے کہا  کہ جب مقدمات درج کیے گئے تھے  تب میں  پنجاب میں بھی موجود  نہیں تھا،  مجھے ایک سال دو ماہ بعد گرفتار کیا گیا، اور جب میں رہا ہوا تو 9 مئی کے مقدمات میں پھر سے گرفتار کر لیاگیا۔

    شاہ محمود نے مزید یہ کہا کہ میں  بانی پی ٹی آئی کا  نائب کپتان ہوں،  اور میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا ،میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، یہ لوگ ڈرتے ہیں  کہ اگر میں باہر آ گیا تو لوگ اکٹھےہوں گے اور ان کے خلاف متحرک ہو جائیں گے ـشاہ محمود کا کہنا تھا کہ میں 40 سال سے سیاست میں ہوں ،اور ان 40سالوں میں اس سے پہلے مجھ پر آج تک کوئی مقدمہ نہ ہوا، لیکن اب اچانک 55 مقدمات میرے خلاف درج ہوگئے، ان مقدمات کے ان لوگوں کے پاس کیا ثبوت یا دلائل ہیں،

    مزید اس بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ لوگ دلائل کیوں نہیں دے رہے، یہ جان بوجھ کر وقت ضائع کر رہے ہیں، اگر ہم گناہ گار ہیں تو پھر  ہمیں سزا دیں، اس طرح یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، ہمیں اپنی عدلیہ پر بڑا اعتماد ہےاور ہمیں امید ہے کہ عدالت کا فیصلہ حق پر مبنی ہو گا ـ

    پی ٹی آئی شاہ محمود نائب کپتان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر میں آج سرکاری سطح پر یوم ختم نبوت منایا جارہا ہے
    Next Article 20سالہ پاکستانی نوجوان کو کس الزام کے تحت کینیڈا میں گرفتار کیا گیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک

    جون 4, 2025

    این ایف سی ایوارڈ میں خیبرپختونخوا کے حصے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی جائے گی، وزیراعظم کا اعلان

    جون 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    جون 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.