Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے

    اکتوبر 12, 2025
    خاص خبریں

    افغانستان کی بارڈر پر جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب، 200 افغان دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 12, 2025
    خاص خبریں

    چترال سمیت دیگر پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نیب نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں ایک ارب 10 کروڑ وصول کر لیے
    خاص خبریں ستمبر 7, 2024

    نیب نے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں ایک ارب 10 کروڑ وصول کر لیے

    ستمبر 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Galiat Development Authority case
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی احتساب بیورو  نے گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کیس میں ایک ارب 10 کروڑ روپے کی وصولی کرلی۔ یہ عوامی فلاح کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔

    نیب نےجی ڈی اے کیخلاف اگست 2023 میں انکوائری شروع کی تھی ۔ 2017 میں صوبائی حکومت نے 14 ریسٹ ہاؤس جی ڈی اے کے حوالے کئے جنہیں گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے آؤٹ سورس کررکھا تھا۔

    معاہدوں کے مطابق 5 ریسٹ ہاوسز کے سالانہ کرایہ میں 15  فیصد اضافہ ہوناتھا جسے کم کرکے 7 فیصد کردیا گیا ۔ نیب کی  کاوش سے معاہدے 15 فیصد سالانہ اضافے پر بحال ہوئے۔ نیب نے شنگریلا ہوٹل کی زمین کی لیز بھی نئی شرائط پر بحال کروا دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف سی ہیڈکوارٹر مہمند پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام،4 خوارجی ہلاک
    Next Article ملک بھر میں آج یوم فضائیہ جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    افغانستان کی بارڈر پر جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب، 200 افغان دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 12, 2025

    چترال سمیت دیگر پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 12, 2025

    افغانستان کی جانب سے چترال سمیت پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    اکتوبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے

    اکتوبر 12, 2025
    خاص خبریں

    افغانستان کی بارڈر پر جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب، 200 افغان دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 12, 2025
    خاص خبریں

    چترال سمیت دیگر پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 12, 2025
    خاص خبریں

    افغانستان کی جانب سے چترال سمیت پاک افغان بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے بھرپور جواب میں طالبان متعدد لاشیں اور پوسٹیں چھوڑ کر فرار

    اکتوبر 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    ہزارہ

    ہری پور: شاہ بابا مسجد کے قریب دُکان میں سلنڈر پھٹ گیا، 9 افراد زخمی

    اکتوبر 6, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نےجنوبی افریقہ کے خلاف 5 وکٹ پر 313 رنز بنالیے

    اکتوبر 12, 2025
    خاص خبریں

    افغانستان کی بارڈر پر جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب، 200 افغان دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 12, 2025
    خاص خبریں

    چترال سمیت دیگر پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا مؤثر جواب ، متعدد افغان فوجی ہلاک، کئی پوسٹیں تباہ

    اکتوبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.