Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 2026
    فیچرڈ

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026
    شوبز

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارت میں ظالم باپ نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ دیا
    بین الاقوامی ستمبر 3, 2024

    بھارت میں ظالم باپ نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ دیا

    ستمبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارت میں ظالم باپ نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ دیا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت میں ظالم باپ نے ایک غیر لڑکے سے دوستی پر اپنی کم عمر بیٹی کا گلا کاٹ کر اس کے  ٹکڑے کردیے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ  بھارت کی ریاست اترپردیش کے گاؤں لکشمن پور ماتھی میں پیش آیا جہاں نعیم خان نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو ایک غیر لڑکے سے راہ و رسم بڑھانے پر بڑی بے دردی سے قتل کردیا۔

    پولیس نے اس معاملے کی تفتیش کرتے ہوئے بتایا کہ نعیم خان نے تیز دھار آلے سے بیٹی کا گلا کاٹ کر اسے قتل کیا اوراس کے ہاتھ اور ٹانگیں بھی کاٹ ڈالیں اور پھر لاش کے پاس ہی بیٹھ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ17 سالہ لڑکی اپنے ہی گاؤں کے ایک لڑکےکو پسند کرتی تھی اور دو بار پہلے بھی اس کے ساتھ گھر سے بھاگ چکی تھی ـ پولیس نے بتایا کہ لڑکی کی والدہ نے شوہر کے خلاف بیٹی کو قتل کرنے کی شکایت درج کروائی جس پر پولیس نے کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔

    ملزم کا کہنا تھا کہ اس کی بڑی بیٹی کی وجہ سے گاؤں میں خاندان کی بدنامی بھی ہوئی جب کہ لڑکا مختلف کیسز میں جیل کی سزا بھی کاٹ چکا ہےپولیس کے مطابق لڑکی کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔

    cruel father India: throat باپ بھارت ظالم گلا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسردار اختر مینگل کاقومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونےکا اعلان
    Next Article چین میں بس حادثہ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا موڈیز کی جانب سے پاکستان کے بینکنگ شعبے کی ریٹنگ کو "مستحکم” قرار دیئے جانے پر اظہار اطمینان

    فروری 9, 2026

    معاشی ترقی کا سفر؛ موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا

    فروری 9, 2026

    دہشت گردوں سے روابط کیس، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 2026
    فیچرڈ

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026
    شوبز

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم نے قومی ٹیم کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کھیلنے کی اجازت دیدی

    فروری 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 5, 2026

    کمزور مگر خطرناک ایران: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    کمزور مگر خطرناک ایران، یہ فقرہ بظاہر ایک تضاد محسوس ہوتا ہے، مگر موجودہ بین…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 2026
    فیچرڈ

    بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

    فروری 10, 2026
    شوبز

    کےٹو ٹی وی کا مقبول پروگرام پشاور جنکشن، فیشن ڈیزائنر ماہ روش کی خصوصی شرکت

    فروری 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.