Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی، آئی ٹی پارکس کے قیام کا بھی فیصلہ
    خاص خبریں ستمبر 3, 2024

    اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی، آئی ٹی پارکس کے قیام کا بھی فیصلہ

    ستمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad; Also decided to establish free Wi-Fi, IT parks at various points
    Islamabad; Also decided to establish free Wi-Fi, IT parks at various points
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر مفت وائی فائی، آئی ٹی پارکس کا قیام اور ای آئی کورس سمیت جدید کورس کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    ان اقدامات کا فیصلہ رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم نواز، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ، چیئرمین یوتھ افیئرز رانا مشہود احمد خان کے درمیان ہونے والی میٹنگ میں کیا گیا۔

    اس موقع پر رکن اسمبلی انجم عقیل کا  کہنا تھا کہ وفاقی دار الحکومت میں نوجوانوں سے کیلئے  ایک جامعہ پالیسی اور پروگرام لا رہے ہیں اس کے علاوہ اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی، آئی ٹی پارکس کا قیام اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کورس  کروانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

    انجم عقیل خان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کی بہتری کیلئے ہر ممکن مدد کی جائے گی، اسلام آباد میں طلبا و طالبات کے لیے آسان اقساط پر الیکٹرانک بائیکس اور دیگر امور کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف سے بات کریں گے۔

    Free WiFi Islamabad اسلام آباد فری وائی فائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعراقی حکومت کا 27 سال بعد پہلی مردم شماری کرانے کا اعلان
    Next Article مون سون بارشوں سے کتنے افراد ہلاک ہوئے؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پہلی بار ترقیاتی منصوبوں کی تقسیم آبادی کے تناسب کے مطابق کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

    ستمبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،حملہ آور تمام 8 دہشتگرد ہلاک، شہدا کی تعداد 24 ہو گئی

    ستمبر 19, 2026
    ترقی

    صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.