Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہمارے معاشرے میں مردوں کی وجہ سے خواتین محفوظ محسوس نہیں کرتیں،مریم نفیس
    خاص خبریں اگست 29, 2024

    ہمارے معاشرے میں مردوں کی وجہ سے خواتین محفوظ محسوس نہیں کرتیں،مریم نفیس

    اگست 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ہمارے معاشرے میں مردوں کی وجہ سے خواتین محفوظ محسوس نہیں کرتیں،مریم نفیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: پاکستان اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں مردوں کی وجہ سے خواتین محفوظ محسوس نہیں کرتیں  جس کے باعث  وہ گھروں  سے نکلتے ہو ئے گبھراہٹ کا شکار ہوتی ہیںـ

    اداکارہ مریم نفیس نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی وہاں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لڑکے ہمارے معاشرے میں اکیلے کیا نیم برہنہ بھی پھریں انہیں کوئی کچھ نہیں کہتاـ ہمارے معاشرے کی یہ سوچ ہے کہ جب کسی گھر میں بیٹے کی پیدائش ہوتی ہے تو لوگ فخریہ کہتے ہیں اللہ نے بیٹا دے دیامریم نفیس کا کہنا تھا کہ بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے ایک جیسے  اصول ہونے چاہیے ، اگر بیٹی کو مغرب سے پہلے گھر بلانا ہے تو بیٹے کو بھی بلایا جائے ـ 

    Maryam Nafees men save women خواتین محفوظ مردوں مریم نفیس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماہی گیروں کو سمندر میں مچھلیاں پکڑنے سے منع کیوں کیا گیا؟
    Next Article 31 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا گیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 12, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق

    اگست 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.