Share Facebook Twitter LinkedIn Email ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری پیر کو سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ زرائع کے مطابق وہ ملکی سلامتی کی صورتحال سے متعلق امور پر بات کریں گے۔
این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب کیلئے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جارینومبر 21, 2025