Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی پولیس کی کارروائی، 14 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد
    پوٹھوہار جون 8, 2024

    راولپنڈی پولیس کی کارروائی، 14 ملزمان گرفتار، غیر قانونی اسلحہ برآمد

    جون 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi police action, 14 accused arrested, illegal weapons recovered
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی پولیس نے  غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں، آتشبازی فروشوں اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 14 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 9 پستول 30 بور، گولہ بارود، آتش بازی کا سامان، پٹرول اور دیگر اشیاء برآمد کر لیں۔

    پولیس ترجمان نے بتایا کہ ٹیکسلا، صدر واہ، ویسٹریج، کہوٹہ، نصیر آباد اور دھمیال پولیس نے آصف، عمران، سلیمان، یامین، اشتیاق، تاج محمد، عارف، عدنان، کاظم علی اور ذیشان نامی 10 ملزمان کو گرفتار کر کے 9 پستول 30 بور برآمد کر لیے۔

    ترجمان نے بتایا کہ گنجمنڈی پولیس نے چھاپہ مار کر آتش بازی کے دو ڈیلرز نعمان اور شاہ رخ کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے آتش بازی کا سامان برآمد کر لیا۔ ایک اور چھاپے میں رتہ مرال اور واہ کینٹ پولیس نے بھی غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں چلانے والے دو ملزمان کو گرفتار کر کے پٹرول اور دیگر اشیاء برآمد کر لیں۔

    تمام ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی نے پولیس ٹیموں کو منشیات فروشوں، بوٹلیگرز اور دیگر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف جاری آپریشن کو تیز کرنے کی ہدایت کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مستحق طلباء کو وظائف دینے کی یقین دہانی کرا دی
    Next Article گلگت بلتستان سے چیری کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار

    اگست 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.