Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فائر فائٹرز نے مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا
    خاص خبریں مئی 30, 2024

    فائر فائٹرز نے مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا

    مئی 30, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Firefighters brought the fire under control in the hills of Margalla
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے فائر فائٹرز نے بھرپور کوششوں ہری پور کے جنگلات سے وفاقی دارالحکومت کی مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا۔

    تفصیلات کے مطابق ہری پور کے علاقے پیر شیرانی میں آگ بھڑک اٹھی جس پر سی ڈی اے کے فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرکے قابو پالیا۔ آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر 60 فائر فائٹرز پر مشتمل ایک ٹیم کو صوبہ کے پی اور اسلام آباد کی حدود میں روانہ کر دیا گیا۔

    سی ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات ہری پور نے پیر شیرانی کے علاقے میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے سی ڈی اے سے مدد طلب کی۔دریں اثناء سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے مارگلہ ہلز پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ مارگلہ ہلز پر آتشزدگی کے واقعات میں ملوث عناصر کا سراغ لگا کر ان کی نشاندہی کی جائے اور ایف آئی آر درج کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

    انہوں نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے موثر حکمت عملی اپنائی جائے اور اسلام آباد کے قدرتی حسن کو برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیورپی یونین کی جانب سے گلگت بلتستان میں نئے پروگرام کا آغاز
    Next Article آذربائیجان کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے
    Ume Roman

    Related Posts

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 2026

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026
    حکومت

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شارجہ سے کراچی آنے والا نجی کارگو طیارہ لاپتہ ہوگیا، ترجمان پی اے اے

    جولائی 7, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ ڈویژن اور دیگر کئی علاقوں میں بارشوں کا امکان

    جولائی 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد: شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.