Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    خاص خبریں

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    پوٹھوہار

    پنجاب کے بجٹ میں راولپنڈی ڈویژن کیلئے کیا رکھا گیا ہے؟تفصیلات جانیئے

    جون 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»سری لنکا کے سفیر نے 43 پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر رضامندی ظاہر کر دی
    بین الاقوامی مئی 24, 2024

    سری لنکا کے سفیر نے 43 پاکستانی قیدیوں کی واپسی پر رضامندی ظاہر کر دی

    مئی 24, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lankan envoy agrees to return 43 Pakistani prisoners
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کوششوں سے سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچیں گے۔

    وزیر داخلہ سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی فوری واپسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ہائی کمشنر نے وزیر داخلہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی جس پر محسن نقوی نے تعاون پر سری لنکن ہائی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔

    دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سیکیورٹی اور انسداد منشیات میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے انتظامات کو چند روز میں حتمی شکل دے دی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی ہائی کورٹ میں چیلنج
    Next Article آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی کے سفیر مقرر
    Ume Roman

    Related Posts

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    خاص خبریں

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    پوٹھوہار

    پنجاب کے بجٹ میں راولپنڈی ڈویژن کیلئے کیا رکھا گیا ہے؟تفصیلات جانیئے

    جون 17, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: پولیس کی کارروائی کے دوران درجنوں پیشہ ور بھکاری گرفتار

    جون 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2025
    خاص خبریں

    بیرون ملک مقیم پاکستانی وطن کے اصل سفیر ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جون 17, 2025
    پوٹھوہار

    پنجاب کے بجٹ میں راولپنڈی ڈویژن کیلئے کیا رکھا گیا ہے؟تفصیلات جانیئے

    جون 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.