Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سپورٹس کے فروغ کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، ڈی ایس او محمد توصیف
    خاص خبریں مئی 9, 2024

    سپورٹس کے فروغ کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، ڈی ایس او محمد توصیف

    مئی 9, 2024Updated:مئی 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    DSO Muhammad Tauseef will take everyone together for the promotion of sports
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد توصیف نے کہا ہے سپورٹس کے فروغ کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، کھیلوں کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے۔ صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ سے نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی ہو گی جس سے وہ معاشرے میں مثبت رجحانات کے فروغ میں اپنا کرداراداکر ینگے۔

     ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر عابد جمیل،معروف فٹبالر چوہدری امجد شہزاد ایڈوکیٹ،چئیرمین ایسوسی ایشن ہری پور کے صدر ملک فیصل اقبال خان،وقاص احمد وکی و دیگر سے ملاقات کے دوران ان خیالات کا اظہار  کیا۔انہوں نے فٹبال ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر اور کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ سپورٹس ڈیپارٹممنٹ فٹبال ایسوسی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریگا،عنقریب فٹبال چیمپئین شپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تمام کھلاڑیوں کو یکساں مواقع فراہم ہونگے۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان: نذیر احمد ایڈووکیٹ کا ریڈ کریسنٹ ڈے کی تقریب سے خطاب
    Next Article پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر عام افراد کا ریڈ زون میں داخلہ بند
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامہ ای کو تعزیتی خط

    مارچ 10, 2026

    سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال

    مارچ 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شاپنگ سے واپسی پر خواتین کیساتھ ڈکیتی، ویڈیو وائرل

    مارچ 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    نامور کامیڈین امان اللہ کی چھٹی برسی، مداح آج بھی یاد کرتے ہیں

    مارچ 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پہلا ون ڈے میچ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    مارچ 11, 2026
    ترقی

    ڈیجیٹل ترقی کے لیے مضبوط سائبر سکیورٹی ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ خواجہ

    مارچ 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے کمیٹی تشکیل دیدی

    مارچ 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.