Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»وادی نیلم آزاد کشمیر میں فوج کا فضائی ریسکیو مشن
    قومی خبریں مئی 4, 2024

    وادی نیلم آزاد کشمیر میں فوج کا فضائی ریسکیو مشن

    مئی 4, 2024Updated:مئی 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Army conducts air rescue mission in Neelum Valley Azad Kashmir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی فوج نے ایئر ایمبولینس ریسکیو مشن میں ایک ڈوزر آپریٹر کو بچا لیا جو ایک واقعے کے دوران شدید زخمی ہو گیا تھا۔

    محکمہ تعمیرات عامہ کے ڈوزر آپریٹر الطاف مغل اپر نیلم ویلی روڈ پر شیخ بیلہ کے مقام پر سلائیڈ کلیئرنس آپریشن کر رہے تھے۔ کلیئرنس آپریشن کے دوران ایک درخت ان کے ڈوزر پر گرا۔ جس کے نتیجے میں ڈوزر سڑک پر سے کنٹرول کھو کر سینکڑوں فٹ دریائے نیلم میں جا گرا۔الطاف مغل کو پورے جسم پر متعدد چوٹیں آئیں اور ان کی ہڈیاں بھی کئی جگہ سے ٹوٹ گئیں۔ الطاف مغل کو فوری طور پر ریسکیو کر کے کیل میں قائم آرمی فیلڈ ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان کا راولپنڈی بنچ کا دورہ
    Next Article سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بھکاریوں کو جیل میں رکھنے سے انکار کر دیا
    Ume Roman

    Related Posts

    قطر سے مزید ایل این جی ٹینکر پاکستان پہنچ گیا، توانائی سپلائی چین میں بہتری

    مئی 26, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026

    سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    امریکا

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 24, 2026

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    خاص خبریں

    کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر زوردار دھماکہ ہوا ہے،دھماکے میں 3…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال پولیس نے شہری پر بلا وجہ فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

    مئی 23, 2026
    امن

    خصوصی نیشنل سکیورٹی اینڈ سٹریٹجک لیڈرشپ 2026 ورکشاپ کا انعقاد

    مئی 23, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امریکا

    اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

    مئی 26, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.