Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد

    اگست 8, 2025
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»معروف یوٹیوبر "ڈکی بھائی” کی اہلیہ کی نازیبا فیک ویڈیو لیک
    دلچسپ و عجیب اپریل 29, 2024

    معروف یوٹیوبر "ڈکی بھائی” کی اہلیہ کی نازیبا فیک ویڈیو لیک

    اپریل 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Famous YouTuber "Dicky Bhai's" wife's nasty fake video leaked
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مقبول پاکستانی یوٹیوبر سعد الرحمان جسے بڑے پیمانے پر ڈکی بھائی کے نام سے جانا جاتا ہے  ان کی اہلیہ عروب جتوئی بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئی ہیں، ڈکی بھائی نے اس قبیح حرکت کرنے والے کی شناخت کیلئے بھاری انعام کا اعلان کیا ہے۔

    ایک ویڈیو پیغام میں ڈکی بھائی نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کی اہلیہ کی جعلی ویڈیو بنائی گئی ہے جس سے انہیں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ جو شخص یہ ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو بنانے والے کی شناخت میں مدد دے گا اسے وہ دس لاکھ بطور انعام دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس شخص کی شناخت کرکے اسے ایف آئی اے کے حوالے کریں گے اور وہ اس معاملے کی تہہ تک ضرور پہنچیں گے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا
    Next Article راولپنڈی: اسٹریٹ کرائم کے 40 سے زائد واقعات رپورٹ
    Ume Roman

    Related Posts

    کیا آپ جانتے ہیں آئمہ بیگ کے عروسی لباس کی قیمت کتنی ہے؟

    اگست 7, 2025

    سینئر فنکار انور علی کی طبیعت ناساز، لاہور کے اسپتال میں داخل

    اگست 6, 2025

    اداکارہ تمنا بھاٹیا کا کیل مہاسوں کا انوکھے طریقے سے علاج کرنے کا انکشاف

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد

    اگست 8, 2025
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: فیری میڈوز ٹریک کی بحالی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دہشتگردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 33 دہشتگرد ہلاک ، بھاری اسلحہ برآمد

    اگست 8, 2025
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.