Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    خاص خبریں

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق
    خاص خبریں اپریل 27, 2024

    مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحق

    اپریل 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lightning kills three in Mansehra
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جمعہ کو اوگھی کے کنڈا کڑی کے جنگلات میں آسمانی بجلی گرنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

    ریسکیو 1122 کے اہلکار امیر خادم نے بتایا کہ "واقعے کی اطلاع ملنے پر ہماری ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ہلاک شدگان کو اوگھی کے ہسپتال منتقل کر دیا”۔ مقامی لوگوں کے مطابق تینوں چرواہے اپنے ریوڑ اور بھیڑ بکریوں کی رہنمائی کر رہے تھے، آسمانی بجلی کی زد میں آکر موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

    ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اوگھی پہنچا دیا۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت بٹگرام سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ محمد شفیق، اوگھی کے 40 سالہ احمد خان اور بٹگرام کے 10 سالہ محمد شکیل کے نام سے ہوئی ہے۔ طبی اور قانونی ضابطے کی تکمیل کے بعد میتیں ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعراقی ٹک ٹاک اسٹار کو بغداد میں انکے گھر کے باہر قتل کر دیا گیا
    Next Article راولپنڈی کے لیے 78 ایئر کنڈیشنڈ بسوں کی منظوری
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026

    اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

    اپریل 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    خاص خبریں

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

    اپریل 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    خاص خبریں

    ایران کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.