Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد: محکمہ جنگلات کی پک اپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق
    خاص خبریں مارچ 30, 2024

    ایبٹ آباد: محکمہ جنگلات کی پک اپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

    مارچ 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: One person died after a forest department pickup fell into a ditch
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں  محکمہ جنگلات کی پک اپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

    تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے ٹھنڈیانی میں محکمہ جنگلات کی پک اپ معمول کی گشت پر تھی کہ کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ موقع پر ہی جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت ذیشان شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔

    Abbottabad ایبٹ آباد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا
    Next Article گلگت بلتستان: طلباء کا یونیورسٹی میں بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج
    Ume Roman

    Related Posts

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    ہمارے پاس بھارت کی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 1, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    سی ڈی اے نے تمام بسوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں پہلی بار پولیو کیس رپورٹ

    جون 2, 2025
    خاص خبریں

    آئندہ بجٹ میں نقد خریداری پر اضافی چارجز کی تجویز، پیٹرول پر فی لیٹر 3 روپے اضافی وصولی ممکن

    جون 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.