Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا
    خاص خبریں مارچ 30, 2024

    زرداری خاندان ، شریف فیملی پر بازی لے گیا

    مارچ 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Zardari family took revenge on the Sharif family
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک کی پارلیمانی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد منتخب اسمبلیوں میں ہونے کے باعث زرداری خاندان شریف خاندان پر بازی لے گیا.

    صدر مملکت آصف زرداری کی خالی کردہ قومی اسمبلی کی نشست پر صاحبزادی آصفہ بھٹو کے بلا مقابلہ منتخب ہونے سے آصف زرداری خود بطور صدر مملکت، بلاول بھٹو ، آصفہ بھٹو اور بہنوئی منور تالپور ایم این اے جبکہ دونوں بہنیں ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور فریال تالپور ایم پی اے ہیں۔ دوسری طرف شریف خاندان کے وزیراعظم شہباز شریف ، نواز شریف، حمزہ شہباز شریف رکن قومی اسمبلی جبکہ مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں۔ اس لحاظ سے خاندان کے سب سے زیادہ افراد کے ایم این اے یا ایم پی اے منتخب ہونے پر صدر  زرداری کا خاندان پہلے جبکہ وزیراعظم شریف خاندان دوسرے نمبر پر ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں مظاہرین نے KFC کو آگ لگا دی
    Next Article ایبٹ آباد: محکمہ جنگلات کی پک اپ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد

    جون 4, 2026

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    کویت ایئرپورٹ حملہ: ایک شخص ہلاک، 63 زخمی؛ ایران نے ملوث ہونے کی تردید کر دی

    جون 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    ہری پور کے علاقے حطار، شادی اور خانپور کے رانی واہ پہاڑی سلسلے میں آگ بھڑک اٹھی

    مئی 30, 2026
    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سلامتی کونسل کے نئے غیر مستقل اراکین کو منتخب ہونے پر مبارکباد

    جون 4, 2026
    بین الاقوامی

    تنازع جتنا بھی طویل ہو، ایران اسے جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    جون 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.