Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    آزاد کشمیر

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اللّٰہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی, چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    خاص خبریں مارچ 29, 2024

    اللّٰہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی, چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

    مارچ 29, 2024Updated:مارچ 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کو حاضر و ناظر جان کر کہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کی.

    یہ بات چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم نے کمرۂ عدالت میں ختم القرآن کی تقریب میں کہی ہے.ختمِ القرآن کے موقع پر ملک میں امن و خوش حالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں.چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم نے کہا کہ کچھ عرصے میں ہزار ایسی درخواستیں سنیں جو دوسرے صوبوں سے آئیں، اللہ کوحاضر ناظر جان کرکہتا ہوں کہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کی، قانون کے مطابق ہم نے درخواست گزاروں کو سنا، جتنے سائلین آئے ہیں، ذمہ داری لیتا ہوں کہ میں نےان کو انصاف دیا ہے۔ کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت میں اپنی بہترین نیکی دینے کو تیار ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی آئی اے کی نجکاری کا عمل جون تک مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ
    Next Article لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    آزاد کشمیر

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    آزاد کشمیر

    مسم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    نواز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

    اگست 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.