Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اے پی ایچ سی کا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ
    خاص خبریں مارچ 18, 2024

    اے پی ایچ سی کا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ

    مارچ 18, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    APHC demands UN intervention on Kashmir issue
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ کشمیریوں کو ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت دلائے جس کو عالمی ادارے کی متعلقہ قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے۔

    اے پی ایچ سی کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سری نگر میں ایک بیان میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت جماعتوں پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی پسند تنظیموں کے خلاف بی جے پی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی سیاسی دہشت گردی قرار دیا۔انہوں نے احمد لاوے کی برطرفی کی بھی مذمت کی اور کہا کہ یہ برطرفی کشمیر کے لوگوں کے خلاف سخت قوانین کو استعمال کرکے کی جارہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اکثریتی برادری کو پسماندہ کرنے کی شیطانی مہم نے اس وقت سے زور پکڑا ہے جب بی جے پی کی حکومت نے 5 اگست 2019 کو آرٹیکل 370 اور 35A کو منسوخ کیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک سینکڑوں کشمیریوں کو ملازمتوں سے برطرف کیا گیا ہے اور غیر ریاستی رعایا کے لیے روزگار کے  دروازے کھول دیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید گرفتار
    Next Article اسرائیلی بمباری سے مزید 90 سے زائد فلسطینی شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    حویلیاں میں ذہنی مریض شخص نے اپنے ہی خاندان کے4 افراد کو قتل کر دیا

    اکتوبر 1, 2025

    وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

    اکتوبر 1, 2025

    آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کےمسلح کارکنوں کا پولیس پر حملہ؛ 3 اہلکار شہید، 9 زخمی

    اکتوبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    ناران میں راستہ بھٹکنے والی جرمن خاتون سیاح کو ریسکیو کر لیا گیا

    اکتوبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 2025
    خاص خبریں

    بھارت نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    ستمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد

    اکتوبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا پریس کلب پردھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، کیمرا توڑ دیا، صحافتی تنظیموں کی شدید مذمت

    اکتوبر 2, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں ڈینگی وائرس نے پورے ضلع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،ہزاروں افراد متاثر

    اکتوبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.