گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ ورکس کے عملے کی جانب سے وادی استور کی بلاک شدہ سڑک سے برف اور پتھر ہٹانے کے لیے بھاری مشینری کا استعمال کیا جا رہا ہے
زرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں شدید بارش اور برفباری کے باعث مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔