Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صدر پاکستان بننے کے بعد آصف زرداری کی مزارِ قائد پر حاضری
    خاص خبریں مارچ 13, 2024

    صدر پاکستان بننے کے بعد آصف زرداری کی مزارِ قائد پر حاضری

    مارچ 13, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    After becoming the President of Pakistan, Asif Zardari's visit to Mazar-i-Quaid
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آصف زرداری نے صدر پاکستان بننےکے بعد کراچی میں مزارقائد پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

    تفصیلات کے مطابق صدرمملکت کےساتھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر پی پی ارکان بھی موجود تھے۔صدرمملکت کی جانب سے مزارقائد پر پھول رکھے گئے اور ملک کی سلامتی کیلئے دعا کی گئی، اس موقع پر صدر زرداری نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی لکھے۔

    واضح رہے کہ صدر زرداری آج لاڑکانہ روانہ ہوں گے، جہاں وہ ذوالفقارعلی بھٹو اور بےنظیربھٹو کی قبروں پر حاضری دیں گے

    Asif Zardari Mazar-i-Quaid صدر پاکستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمیر جسوال کی سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ وائرل
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد میں مختلف یوٹیلٹی سٹورز کا اچانک دورہ
    Ume Roman

    Related Posts

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    باہمی تعاون

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.