Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جاری
    خاص خبریں مارچ 11, 2024

    یوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جاری

    مارچ 11, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Preparations for the special parade of armed forces on Pakistan Day are going on with enthusiasm
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔

    23مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کے لیے تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔پریڈ گراونڈ میں آویزاں ہونے والے قائد اعظم اور علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیار کرلئے گئے ۔بل بورڈ بنانے والے ماہرین نے یوم پاکستان کے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ویلڈنگ انچارج نے کہا کہ ہم پورا سال 23مارچ کا انتظار کرتے ہیں۔ کوشش کرتے ہیں جذبے اورخوشی کیساتھ اس کام کوانجام دیں۔جب ہمارے عزیز ٹی وی پر ہمارا بنا کام دیکھتے ہیں توہمارے جذبات بیان نہیں کیے جاسکتے۔

    دوسری جانب سینٹری ورکرز نے یوم پاکستان کے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ آزادی جو ہمیں ملی ہے اسکی وجہ سے ہی ہم اس ملک میں خوشحال ہیں۔ یہ خوشی کا تہوار سال بعد آتا ہے اس لیے ہم سب اس دن کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے محنت کررہے ہیں۔ ہمارے خوبصورت پاکستان میں مسلمان، عیسائی اور سکھ سب ہیں۔ اس لیے یہ ہم سب کے لیے آزادی کا دن ہے۔ پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔پینٹرزکا کہناتھاکہ 23مارچ کے حوالے سے ہمارے دلوں میں بہت جذبات ہیں اس لیے ہم سب بہت خوشی سے کام کرتے ہیں۔ ہم سب مل کر پاکستان کو خوبصورت بنانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ پوری دنیا میں ہمارے ملک کا نام روشن ہو

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14مارچ کو ہوگا
    Next Article رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج ہوگا
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.