Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟
    خاص خبریں مارچ 5, 2024

    وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟

    مارچ 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟ معاشی حالات بہتر کرنے کا چیلنج کس کو ملے گا؟ اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔

    ذرائع کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا ۔جس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب بھی شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسحاق ڈار کو مدعو ہی نہیں کیا گیا اور اجلاس میں معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے معیشت تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران محمد اورنگزیب نے وزارت خزانہ سے متعلق امور پر بریفنگ بھی لی جبکہ اجلاس میں معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق اہم امور بھی زیر غور آئے۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نو منتخب شہباز شریف نے اجلاس کے دوران معروف بینکر محمد اورنگ زیب کو اہم ٹاسک بھی دیئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی
    Next Article نئی حکومت کا پروگرام کیلئے عالمی مالیاتی ادارے سے رجوع کرنے کا فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025
    خاص خبریں

    گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا

    اکتوبر 31, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان نے 1947 میں جہاد کر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مقبوضہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، صدر مملکت

    نومبر 1, 2025
    فیچرڈ

    خیبر: طورخم سرحد غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کیلئے کھول دی گئی

    نومبر 1, 2025
    کھیل

    دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ،پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

    اکتوبر 31, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.