Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امریکا

    امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا

    اپریل 16, 2026
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 16, 2026
    توانائی

    شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

    اپریل 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی کا خط ریاست پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی ناکام سازش کے سوا کچھ نہیں, شیری رحمن
    خاص خبریں فروری 29, 2024

    پی ٹی آئی کا خط ریاست پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی ناکام سازش کے سوا کچھ نہیں, شیری رحمن

    فروری 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    PTI's letter is nothing but a failed conspiracy to obstruct the agreement between the State of Pakistan and the IMF, Sherry Rahman.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شیری رحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا خط ریاست پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی ناکام سازش کے سوا کچھ نہیں۔

    جاری کیے گئے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کی مذمت کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خط لکھ کر پھر ثابت کیا کہ وہ سیاسی مفادات کو ملکی مفادات پر ترجیح دیتی ہے۔یہ معاہدے شخصیات کے بیچ نہیں ممالک اور عالمی اداروں کے بیچ ہوتے ہیں۔شیری رحمن نے مزید کہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے اس خط سے آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔پی ٹی آئی کی قیادت نے اپنی منفی سیاست سے ابھی تک کنارا نہیں کیا۔پی ٹی آئی کو سازشیں گھڑنے کے بجائے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔

    IMF PTI Sherry Rahman
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے
    Next Article اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے, نور عالم
    Ume Roman

    Related Posts

    امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا

    اپریل 16, 2026

    پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 16, 2026

    شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

    اپریل 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امریکا

    امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا

    اپریل 16, 2026
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 16, 2026
    توانائی

    شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

    اپریل 16, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم دوحہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال، ائیرپورٹ اور شہر کو پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا۔

    اپریل 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امریکا

    امریکی سینیٹ نے ایران پر حملوں کے لیے کانگریس کی پیشگی منظوری کا قرارداد مسترد کر دیا

    اپریل 16, 2026
    خاص خبریں

    پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    اپریل 16, 2026
    توانائی

    شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے متجاوز، طویل لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان

    اپریل 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.