Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے, نور عالم
    خاص خبریں فروری 29, 2024

    اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے, نور عالم

    فروری 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Noor Alam has said that the opposition will not sit in the government, the opposition has to raise its voice.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نور عالم نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے۔

    پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے رہنمانور عالم نے کہا کہ ہم فرد واحد کے لیے نہیں ملک کے لیئے لڑتے ہیں اور عوام کے لیے آواز اٹھاتے ہیں۔ پہلے بھی عوام کے لیے آواز اٹھائی اب بھی اٹھائیں گے۔نور عالم کا کہنا ہے کہ مہنگائی ہو، امن و امان ہو یا رائلٹی کی بات ہو۔ آواز اٹھائیں گے، ملک کی بات ہو یا اداروں کے لیے بات ہو سب کریں گے۔اسمبلی میں آئیں لیکن احتجاج کا طریقہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج ہم سب کو کرنا چاہیے۔پاکستان کی سیاست میں آئی ایم ایف باہر کے ممالک کو ملوث کرتے ہیں۔ اندرونی معاملات امریکا اور آئی ایم ایف کے حوالے کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو احتجاج کرنا چاہیے۔عوام کو اپنے ان ارکان قومی اسمبلی سے پوچھنا چاہیے باہر ممالک کو کیسے خطوط لکھ رہے ہیں۔

    Noor Alam
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کا خط ریاست پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ پیدا کرنے کی ناکام سازش کے سوا کچھ نہیں, شیری رحمن
    Next Article پاکستانی ماہر غلام حسن نے انٹر نیشنل کنسٹرکشن ایوارڈ کی تقریب میں ایواڈ جیت لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025
    چترال

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی والدہ اور پھوپھی نے ملزم عمرحیات کی شناخت کرلی

    جون 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت: محلہ جوٹیال میں گھر کے اندر فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق، 4 خواتین زخمی

    جون 14, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کے بھرپور جوابی حملے جاری، اسرائیل دھماکوں سے گونج اٹھا، 5 ہلاک، متعدد زخمی، کئی عمارتیں تباہ

    جون 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.