Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
    خاص خبریں فروری 16, 2024

    شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

    فروری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The citizens rejected the increase in the prices of petroleum products
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شہریوں نے نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہوئے حکومتی فیصلہ کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔ان کاکہناہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔

    مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا۔ عوام پہلے ہی بجلی ،گیس کی قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہے۔اب نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ظلم کی انتہا کردی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت عوام پر مزید ظلم نہ کرے ۔حکومت نے پڑولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر غریب آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے ۔شہریوں نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے ۔یاد رہے کہ وزارت خزانہ نے پٹرول کی قیمت میں 2روپے 73پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 37پیسے فی لٹر اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 275روپے 62 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت میں 287روپے 33پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

    citizens petroleum products prices پٹرولیم مصنوعات شہریوں قیمتوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف کی ٹیم کا آج جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا امکان
    Next Article قانون کے مطابق ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار نہیں, جسٹس (ر) مظاہر
    Ume Roman

    Related Posts

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026

    پاکستان کی طویل مدتی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے ورلڈ بینک تعاون جاری رکھے گا، کنٹری ڈائریکٹر

    مئی 6, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

    مئی 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026
    حکومت

    دنیا میں امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا اور کر رہا ہے: وزیراعظم

    مئی 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 2026
    امن

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    مئی 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    سملی ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت

    مئی 6, 2026
    Uncategorized

    موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک

    مئی 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.