Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا کیس :فردوس عاشق کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
    خاص خبریں فروری 15, 2024

    پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا کیس :فردوس عاشق کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

    فروری 15, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the case of slapping a police officer, the Election Commission reserved the decision of the case against Firdous Ashi.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پولیس اہلکار کو تھپڑمارنے کا کیس، الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

    الیکشن کمیشن میں فردوس عاشق اعوان کی پولیس اہلکار کو طمانچہ رسید کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار دورانی اور ممبر بلوچستان محمد شاہ جتوئی نے کی ۔کیس کی سماعت کے دوران رہنما آئی پی پی فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگتے ہوئے تحریری جواب جمع کرادیا۔

    ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی نے دوران سماعت فردوس عاشق اعوان نے استفسار کیا کہ آپ کون ہوتی ہیں قانون ہاتھ میں لینے والی ؟ میرے حلقے میں 381 پولنگ اسٹیشنز تھے یہ واقعہ کہیں اور نہیں ہوا۔فردوس عاشق اعوان کا اپنے جواب میں کہنا تھا کہ جس پولنگ سٹیشن پر واقعہ پیش آیا وہاں ٹھپے لگ رہے تھے اور عجیب سا ماحول بنا ہوا تھا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ جو ہوا غلط ہوا میں اس پر معافی مانگتی ہوں۔ قانون کا کام تھا مجھے تحفظ دیتا ہجوم مجھے ہراساں کررہا تھا اور پولیس تماشائی بنی ہوئی تھی۔میں پھر بھی اپنے رویے پر معذرت کرتی ہوں۔ممبر سندھ نثار دورانی نے تحریری جواب جمع کرانے کے بعد فردوس عاشق اعوان کے پولیس اہلکار کوتھپڑمارنے سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔

    Election Commission Firdous Ashiq police officer تھپڑمارنے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف آج ہونے والی سماعت 19 فروری تک ملتوی
    Next Article انتخابات کے بعد سیاسی صورتحال تیزی سے بدلنے لگی
    Ume Roman

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.