Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: اداکارہ مومنہ اقبال
    شوبز فروری 10, 2024

    خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا: اداکارہ مومنہ اقبال

    فروری 10, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Faced difficulties in making showbiz career due to beauty: Actress Momina Iqbal
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مدد نہیں ملی بلکہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.

    ایک نجی ٹی شو میں اداکارہ مومنہ اقبال نے بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انڈسٹری اور ذاتی زندگی کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی۔پروگرام کے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک خوبصورتی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کیا ہے

    مومنہ اقبال نے بتایا کہ خوبصورت لوگوں سے تو ان کے آس پاس کے لوگ حسد بھی کرنے لگتے ہیں اور واضح طور پر ایسا محسوس کرواتے ہیں کہ خوبصورت لوگوں کو خوبصورتی کی وجہ سے کوئی خاص اہمیت نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مدد نہیں ملی بلکہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاین اے 130 لاہور سے نواز شریف کی کامیابی چیلنج
    Next Article انتخابی نتائج کیخلاف مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج
    Ume Roman

    Related Posts

    کے ٹو کی میزبان مشی خان نے اپنی زندگی کا اہم اعلان کر دیا

    ستمبر 8, 2025

    گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی

    ستمبر 5, 2025

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 2025
    کھیل

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کےٹو ٹیلیویژن کا طنز و مزاح شو ’’شگوفہ‘‘ — قاضی عارف محمود کی شاندار پرفارمنس

    ستمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد حادثہ: ڈمپر کی ٹکر سے 3 بچے جاں بحق، 5 شدید زخمی

    ستمبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشريف کی ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 8, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: ٹمبر مافیا کیساتھ گٹھ جوڑ کے الزام میں ایس ایچ او تھانہ پھلڑہ اور 3 اہلکار معطل

    ستمبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.