Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہزارہ موٹروے پر بس حادثے میں 2 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد زخمی
    خاص خبریں اپریل 15, 2025

    ہزارہ موٹروے پر بس حادثے میں 2 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد زخمی

    اپریل 15, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور ہزارہ موٹروے پر شاہ مقصود انٹرچینج کے قریب گلگت سے اسلام آباد جانے والی بس بے قابو ہو کر برساتی نالے میں گرنے سے2 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے، بس میں 3 غیر ملکی سمیت 48 افراد سوار تھے۔ ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور کو حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں سیٹلائٹ سٹیشن اور 11(ہری پور) سٹیشن سے فوری موقع پر پہنچ گئیں۔

    حادثے کے نتیجے میں 2 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد زخمی ہو ئے جن میں سے 3 افراد کو موقعے پر جبکہ 2 (غیر ملکیوں) کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔ بس میں 3 غیر ملکی سمیت 48 افراد سوار تھے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ زخمی ہونے والوں میں 25 سالہ احمد سکنہ بلتستان، 25 سالہ علی سکنہ ساہیوال، 25 سالہ مرسلین سکنہ پاک پتن، 25 سالہ چیک ریپبلکن شہری یون اور 28 سالہ چینی لیو لیڈونگ شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ میں پولیس بس پر ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی
    Next Article فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    ایبت آباد: لنڈے بازار میں آگ لگنے سے 3 گھر اور متعدد دکانیں جل کر خاکستر

    اکتوبر 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی سربراہی میں ڈھوڈیال میں کھلی کچہری کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا

    اکتوبر 25, 2025
    فیچرڈ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.