Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی سے 43 افراد جھلس کے جان کی بازی ہار گئے
    بین الاقوامی مارچ 1, 2024

    ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی سے 43 افراد جھلس کے جان کی بازی ہار گئے

    مارچ 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    43 people lost their lives due to fire in a restaurant in Dhaka
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے ریسٹورنٹ میں آتشزدی ۔43افراد جھلس کے جان کی بازی ہار گئے۔

    غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ڈھاکا کے متمول علاقے میں واقع بریانی کے ریسٹورنٹ میں اچانک آگ لگ گئی ۔ آگ سے ترتالیس افراد جاں بحق۔40افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جن کا برن ہسپتال میں علاج جاری ہے۔فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کے مطابق آگ بریانی ریسٹورنٹ میں لگی جس نے7منزلہ عمارت کے اوپر والے فلورز کو بھی لیپٹ میں لے لیا۔ آگ میں گھرے 75افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ فائرفائٹرز نے 2گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتوہین عدالت کیس: ڈپٹی کمشنر عرفان نوازمیمن کو 6 ماہ قید کی سزا
    Next Article راولپنڈی مین پی ایس ایل کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی
    Ume Roman

    Related Posts

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025

    بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر ایک اور سبکی کا سامنا، دبئی ایئر شو میں جنگی جہاز تباہ، پائلٹ کا سامنا

    نومبر 21, 2025

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ میں وادی سرن کے سیاحتی مقام پر لاوارث لاش برآمد

    دسمبر 3, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    مانسہرہ میں وادی سرن کے سیاحتی مقام پر لاوارث لاش برآمد

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی آئی اے کی نجکاری کب ہوگی؟ وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کردیا

    دسمبر 3, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، 24 جنوری 2026 کو پولنگ ہوگی،اعلامیہ جاری

    دسمبر 3, 2025
    پوٹھوہار

    سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

    دسمبر 3, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.