Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وہاڑی میں گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے
    خاص خبریں اکتوبر 16, 2024

    وہاڑی میں گاڑی الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے

    اکتوبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    4 people died after the car overturned in Wahari
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وہاڑی میں گاڑی الٹنے سے ایک خاندان کے کم از کم چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

    ذرائع کے مطابق واقعہ وہاڑی کے علاقے لڈاں کے قریب پیش آیا جہاں ڈرائیور کے سوتے ہوئے گاڑی الٹ گئی۔

    ریسکیو حکام کے مطابق اس واقعے میں مبینہ طور پر ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہو گئے جو لاہور سے واپس جا رہے تھے۔

    اسی طرح اس سال جنوری میں، گھنی دھند کے باعث قومی شاہراہ پر مسافروں سے بھری بس الٹنے سے دو افراد ہلاک،اور 10 افراد زخمی ہو گئے تھے۔

    ریسکیو حکام کے مطابق کوٹ خلیفہ کے قریب شدید دھند اور حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے مسافروں سے بھری بس قومی شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    یاد رہے کہ وہاڑی میں گاڑی الٹنے سے ایک خاندان کے چار افراد جان بحق ہوگئے ہیں۔

    جاں بحق وہاڑی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں کیا جارہا ہے
    Next Article دینہ میں نجی کالج کے طلباء نے کیوں احتجاج کیا؟
    Ume Roman

    Related Posts

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے خلاف بھرپور کارروائی کا عندیہ، امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    مارچ 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب: کچے کے علاقے میں لاہور طرز کا سیف سٹی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

    مارچ 5, 2026
    پنجاب

    پنجاب: پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیموں کی سرکاری کفالت کا شفاف ڈیجیٹل سسٹم تیار

    مارچ 5, 2026
    خاص خبریں

    او جی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان

    مارچ 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.