Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لاہور میں 10 ہزار پولیس اہلکار خون کا عطیہ دینے کیلئے رجسٹرڈ
    خاص خبریں جنوری 3, 2025

    لاہور میں 10 ہزار پولیس اہلکار خون کا عطیہ دینے کیلئے رجسٹرڈ

    جنوری 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بلڈ بینک کی سہولت متعارف کروادی گئی جہاں 10 ہزار پولیس اہلکاروں نے  خون کا عطیہ دینے کیلئے بطور ڈونر خود کو رجسٹرڈ کرایا۔

    ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق شہری 15 کال کے بعد چار دبا کر ایمرجنسی بلڈ بینک سے رابطہ کرسکیں گے، سیف سٹی آفیسر بلڈ بینک ڈیٹا بیس سے ڈونر کا رابطہ کانفرنس کال سے کروائے گا، بلڈ ڈونر ایجنسیز اور طلباء و طالبات کو ڈیٹا بینک سے لنک کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر 10 ہزار پولیس اہلکار بلڈ بینک میں بطور ڈونر رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، شہری تمام سرکاری اسپتالوں میں قائم خدمت مراکز سے خون کے عطیہ کے حصول یا عطیہ کرنے کی درخواست بھی دے سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرداورمطلع جزوی ابرآلود رہنےکاامکان
    Next Article ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کارروائی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں سردی کے موسم میں اضافہ ہونے کے بعد نمونیا کے کیسز میں…

    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    لوئر چترال: گرم چشمہ وادی میں نایاب برفانی چیتے کی ہلاکت، محکمہ وائلڈ لائف کی کارکردگی پر سوالات

    جنوری 20, 2026
    بین الاقوامی

    برطانیہ میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر آسٹریلیا طرز کی پابندی پر غور

    جنوری 20, 2026
    خاص خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    جنوری 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.