Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خانپور کے بالائی علاقوں میں شديد لینڈسلائیڈنگ سے زمینی رابطے منقطع، بجلی معطل

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»توشہ خانہ کیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14, 14سال قید بامشقت کی سزا دی
    فیچرڈ جنوری 31, 2024

    توشہ خانہ کیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14, 14سال قید بامشقت کی سزا دی

    جنوری 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tosha Khana case Court sentenced PTI founder and Bushra Bibi to 14 years in prison with hard labor.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سائفر کے بعد عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو  14سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔

    احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی۔دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا آپ نے اپنا 342 کا بیان جمع کرایا ہے؟ جس پر سابق چیئرمین تحریک انصاف نے کہا میں نے بیان تیارکر لیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آپ کو اتنی جلدی کیوں ہے؟ میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔مجھے تو صرف حاضری کیلئے بلایا گیا تھا۔ مجھے تھوڑا وقت دیں۔

    تفصیلات کے مطابق جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی کو وقت دینے سے انکار کر دیا۔بعد ازاں بانی پی ٹی آئی غصے سے کمرہ عدالت سے چلے گئے۔جج نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو پیغام بھیجا کہ آپ کمرہ عدالت آئیں ہم نے اپنی کارروائی مکمل کرنی ہے لیکن بانی پی ٹی آئی نے انکار کر دیا جس کے بعد احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا۔ جج محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14، 14سال قید با مشقت کی سز اسناتے ہوئے دونوں ملزمان پر ایک ارب 57کروڑ 40لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا اور اسکے ساتھ بانی پی ٹی آئی کو 10سال کے لیے نااہل بھی کردیا گیا۔

    بانی پی ٹی آئی بشری بی بی توشہ خانہ کیس قید بامشقت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleژالے سرحدی: سوشل میڈیا لوگوں کی شادیوں میں رکاوٹ کا باعث
    Next Article گلیات میں شدید برفباری سے بدترین ٹریفک جام
    Ume Roman

    Related Posts

    خانپور کے بالائی علاقوں میں شديد لینڈسلائیڈنگ سے زمینی رابطے منقطع، بجلی معطل

    جولائی 17, 2025

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    خانپور کے بالائی علاقوں میں شديد لینڈسلائیڈنگ سے زمینی رابطے منقطع، بجلی معطل

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    خانپور کے بالائی علاقوں میں شديد لینڈسلائیڈنگ سے زمینی رابطے منقطع، بجلی معطل

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی، نشیبی علاقے زیرآب

    جولائی 17, 2025
    پوٹھوہار

    جہلم اور چکوال میں درجنوں لوگ سیلابی پانی میں پھنس گئے، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    جولائی 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.